YOUTUBE سے 1 منٹ میں AI Script کیسے لکھیں
کیا آپ YouTube چینل بنانا چاہتے ہیں لیکن Script لکھنے میں ٹائم لگتا ہے؟
اب AI سے 1 منٹ میں Script بنا سکتے ہیں۔
**طریقہ:**
1. ChatGPT کھولو
2. یہ لکھو: "10 منٹ کی ویڈیو کے لیے Topic: [اپنا ٹاپک] پر Script لکھو۔ شروع میں Hook بھی ڈالو"
3. 30 سیکنڈ میں پوری Script تیار
**Best Free AI for Script:**
1. ChatGPT - سب سے زبردست
2. Copy.ai - YouTube کے لیے خاص
3. Writesonic - SEO کے ساتھ
**ٹپ:** Script کے بعد Ai Tools Guardian سے Free Thumbnail بھی بنا لو۔
آپ کونسے ٹاپک پر ویڈیو بنانا چاہتے ہیں؟
Comments
Post a Comment