Student K liye 3 Free Ai Tools 2026

 پڑھائی مشکل لگتی ہے؟ یہ 3 AI Tools آپ کا سارا کام آسان کر دیں گے۔ اور فری ہیں۔


**1. ChatGPT**

Assignment, Essay, Summary 2 منٹ میں لکھ دو۔ سوال کا جواب فوراً مل جائے گا۔


**2. Grammarly AI**

انگریزی غلطیاں ٹھیک کر دیتا ہے۔ Email اور CV پروفیشنل بن جاتی ہے۔


**3. Quillbot**

پیراگراف کو اپنے الفاظ میں لکھ دیتا ہے۔ Plagiarism ختم۔


**ٹپ:** امتحان سے پہلے نوٹس کی Summary ان Tools سے بنوا لو۔ آدھا ٹائم بچے گا۔


آپ کونسا Tool سب سے زیادہ استعمال کرتے ہیں؟


Comments

Popular posts from this blog

Ai Tools Guardian

ChatGPT VS Gemini