ChatGPT VS Gemini
2026 میں AI کا مقابلہ بہت تیز ہو گیا ہے۔ سب سے زیادہ لوگ ChatGPT اور Gemini استعمال کرتے ہیں۔ لیکن کونسا بہتر ہے؟
**1. ChatGPT**
- Writing اور Assignment کے لیے سب سے بیسٹ
- Code بنانے میں ماہر ہے
- Free ورژن میں تھوڑا سست ہے
**2. Gemini**
- Google کا ہے تو Latest News دیتا ہے
- Gmail اور Google Docs کے ساتھ فری جڑ جاتا ہے
- Image بنانے میں بہت تیز ہے
**نتیجہ:**
پڑھائی/کوڈنگ کرنی ہے تو `ChatGPT` لو۔
گوگل استعمال کرتے ہو تو `Gemini` بہتر ہے۔
آپ کونسا استعمال کرتے ہیں؟ Comment میں بتائیں۔
Comments
Post a Comment