Free Ai Tools For Image editing 2026


پیسے خرچ کیے بغیر تصویر ایڈٹ کرنی ہے؟ یہ 3 AI Tools سب سے بیسٹ ہیں۔


*1. Canva AI*

ایک کلک میں Background ہٹا دو۔ Poster بنانا 2 منٹ کا کام۔


*2. Photopea*

Photoshop جیسا ہے لیکن فری۔ Mobile پر بھی چلتا ہے۔


*3. Remini*

پرانی دھندلی تصویر کو HD بنا دیتا ہے۔


*ٹپ:* یہ سب Tools `Ai Tools Guardian` پر Free مل جائیں گے۔


آپ کونسا Tool استعمال کرتے ہیں؟


---

Comments

Popular posts from this blog

Ai Tools Guardian

Student K liye 3 Free Ai Tools 2026

ChatGPT VS Gemini